کراچی، صفائی ستھرائی ، تجاوزات کے خاتمے اور دیگر بلدیاتی امور مزید بہتر کرنے پر توجہ دی جائے۔محمد مزمل قریشی
منگل 3 مارچ 2015 23:24
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء) بلدیاتی مسائل کے حل کیلئے حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی نے میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی منظور حسین عباسی کے ہمراہ بلدیہ شرقی کے دیگر افسران کے ساتھ خصوصی میٹینگ کی ۔ اس موقع پر ایس ای ایسٹ فضل گل، ایکسی این ایم اینڈ ڈی نثارسومرو ، ڈائریکٹر پارک رضا قائم خانی،ڈائریکٹر سالڈ ویسٹ نفیس احمد خان، ایکسی این بی اینڈ آر توقیر عباس، بلدیاتی کمیٹی کے ممبران اور دیگر افسران موجود تھے۔
میٹینگ میں صفائی کی موجودہ صورتحال کو مزید بہتر کرنے کے لئے اقدامات کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں ہدایات دی گئیں۔ اس موقع پرایم این اے محمد مزمل قریشی نے بلد یہ شرقی کے مختلف علاقوں بالخصوص گلستان جوہر اور اسکیم 33کے اطراف کچرا کنڈیوں کی صفائی اور مستقل بنیاد پر اسے صاف رکھنے کی کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلدیہ شرقی میں کہیں بھی کچرا جمع نہ ہو نے دیں اور روزانہ کی بنیاد پر کچرا کنڈیوں سے کچر ا جمع کرکے اسے لینڈ فل سائٹ تک پہنچایا جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت