آصف زرداری کا پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے سیکریٹری اطلاعات فدا ڈھکن کی والدہ کے انتقال ..
تازہ ترین : 1

آصف زرداری کا پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے سیکریٹری اطلاعات فدا ڈھکن کی والدہ کے انتقال افسوس کا اظہار

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پیپلزیوتھ آرگنائزیشن کے سیکریٹری اطلاعات فدا ڈھکن کی والدہ کے انتقال پر انتہائی رنج و افسوس کا اظہار کیا ۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے بیٹے کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگوران کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔

وقت اشاعت : 03/03/2015 - 20:39:14

اپنی رائے کا اظہار کریں