سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے۔شرجیل ..
تازہ ترین : 1

سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے۔شرجیل میمن

کراچی…(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء). وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ کے بلدیاتی اداروں سے گھوسٹ ملازمین کو نکالنے کے لیے اقدامات کرلیے، گھر بیٹھے تنخواہیں لینے والے افراد اب بچ نہیں پائیں گے۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی ملازمیں کینئے سیلری اکاؤنٹ کھولنے اور انکی حاضری بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/03/2015 - 20:08:04

اپنی رائے کا اظہار کریں