جامعہ بلوچستان کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کا اعلامیہ
تازہ ترین : 1

جامعہ بلوچستان کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کا اعلامیہ

کوئٹہ:(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) جامعہ بلوچستان کے پاکستان اسٹڈی سینٹر کے ایک اعلامیہ کے مطابق ان تمام طلباء وطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ انکا زبانی امتحان 09اور 10مارچ کو پاکستان اسٹڈی سینٹر میں منعقد ہوگا۔ تمام امیدوران اپنی شرکت کو یقینی بنائیں اور پاکستان اسٹڈی سینٹر کے ایم فل اور پی ایچ ڈی اسکالرز سینٹر کے آفس سے رابطہ کریں۔

وقت اشاعت : 03/03/2015 - 19:24:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں