فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز پریس کانفرنس آج کراچی پریس کلب میں ہو گی
منگل 3 مارچ 2015 18:57
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03مارچ۔2015ء ) فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نائب امیر جماعت اسلامی کراچی و سابق رکن قومی اسمبلی مظفر احمد ہاشمی، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم اور عوامی مسلم لیگ پاکستان کے رہنما محفوظ یار خان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز پریس کانفرنس آج بروز بدھ مورخہ 4مارچ کو ٹھیک پانچ بجے کراچی پریس کلب میں منعقد کی جائے گی، آل پارٹیز پریس کانفرنس میں چرچ آف پاکستان کے رہنما بشپ صادق ڈینئیل سمیت پاکستان پیپلز پارٹی ، پاکستان مسلم لیگ نواز، جماعت اسلامی ، پاکستان تحریک انصاف،متحدہ قومی موومنٹ پاکستان، عوامی نیشنل پارٹی، مجلس وحدت مسلمین ، پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، عوامی مسلم لیگ، جمعیت علماء پاکستان، جمعیت علمائے اسلام، جعفریہ الائنس پاکستان، پاکستان عوامی تحریک، سنی تحریک ، موتمر عالم اسلامی سمیت سول سوسائٹی اوردیگر انسانی حقوق کے اداروں کے رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار