کراچی: بلدیاتی اداروں کے گھوسٹ ملازمین ہوشیار، ایکشن لے لیا گیا

منگل 3 مارچ 2015 16:07

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء) : سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں میں موجود گھوسٹ ملازمین کا صفایا کیا جائے گا اس کے علاوہ جو ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کر رہے ہیں ان کی موجیں بھی ختم ہو جائیں گی کیونکہ نئے سیلری اکاؤنٹ کھولے جائیں گے اور حاضری بھی بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے ہو گی.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں