کراچی: ڈکیتیوں کی سنچری بنانے والے ڈاکو کے دو بیٹے گرفتار
تازہ ترین : 1
کراچی: ڈکیتیوں کی سنچری بنانے والے ڈاکو کے دو بیٹے گرفتار

کراچی: ڈکیتیوں کی سنچری بنانے والے ڈاکو کے دو بیٹے گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء): کراچی میں تھانہ عزیز بھٹی کے عقب سے پولیس نے کاروائی کر کے دو ڈاکوؤں کو گرفتار کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ یہ دونوں ڈکیتیوں کی سنچری کرنے والے ڈاکو نعیم الرحمان نیازی کے بیٹے ہیں ، پولیس کے مطابق ڈاکوؤں سے اسلحہ اور ڈکیتیوں کا سامان بر آمد کیا گیا ہے تاہم دونوں ملزمان سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے جبکہ نعیم الرحمان کو بھی پکڑنے کی کوششیں جاری ہیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 03/03/2015 - 13:16:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں