کراچی : نیشنل ہائی وے سے تین لاشیں بر آمد، تاحال شناخت نہ ہو سکی۔
تازہ ترین : 1

کراچی : نیشنل ہائی وے سے تین لاشیں بر آمد، تاحال شناخت نہ ہو سکی۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 مارچ 2015 ء): کراچی میں نیشنل ہائی وے پر میمن گوٹھ کے قریب تین افراد کی لاشیں ملی ہیں پولیس کا کہنا ہے کہ تینوں افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے اور فائرنگ سے قتل کیا گیا ہے تاہم ابھی تک لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی.

وقت اشاعت : 03/03/2015 - 11:05:17

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں