کراچی: فارن ایکٹ کی خلاف ورزی، 17 بنگلہ دیشی باشندوں کو 85 سال قید کی سزا سنا دی گئی
تازہ ترین : 1

کراچی: فارن ایکٹ کی خلاف ورزی، 17 بنگلہ دیشی باشندوں کو 85 سال قید کی سزا سنا دی گئی

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015 ء): کراچی میں فارن ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر سماعت کی گئی جس کے تحت 17 بنگلہ دیشی باشندوں کو 85 سال قید کی سزا سنائی گئی، سزا پانےوالے بنگلہ دیشی باشندوں سے جعلی سفری دستاویزات برآمد کی گئی تھیں.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 17:41:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں