کراچی: نیشنل ہائی وے پر انسداد دہشت گردی سیل کی کاروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی: نیشنل ہائی وے پر انسداد دہشت گردی سیل کی کاروائی، مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015 ء): کراچی میں نیشنل ہائی وے پر انسداد دہشتگردی کے سیل نے کاروائی کر کے کالعدم تنظیم کے ایک مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے، حراست میں لیے گئے ملزم کا نام نعیم ناصر بتایا گیا ہے ، انسداد دہشت گردی سیل کے انچارج خرم وارث کا کہنا ہے کہ پکرا جانے والاا مبینہ داہشت گرد کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے اور رقم جمع کر کے طالبان کو بھجواتا ہے اس کے علاوہ مختلف وارداتو کے لیے لوگوں سے بھتہ بھی وصول کرتا ہے، خرم وارث کا کہنا تھا کہ ملزم کے قبضے سے کاروائی کے دوران اسلحہ بھی بر آمد کیا گیا ہے.

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 17:36:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں