کراچی: نادرن بائی پاس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق
تازہ ترین : 1

کراچی: نادرن بائی پاس پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء): کراچی میں نادرن بائی پاس کے قریب نا معلوم افارد نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا. اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی ، پولیس کے مطابق یہ علاقہ کافی گنجان آباد ہے تاہم فائرنگ کرنے والے افراد کے بارے میں تاحال کچھ کہا نہیں جا سکتا لیکن علاقے کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ملزمان کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا.

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 14:01:43

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں