کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کا نیاشیڈول جاری
تازہ ترین : 1

کراچی سمیت سندھ بھرمیں سی این جی کا نیاشیڈول جاری

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء )سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز آج منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس چوبیس گھنٹوں کے لئے بند ہوں گے۔سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق آئندہ ہفتے سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز منگل، جمعرات اور ہفتہ کو چوبیس گھنٹوں کے لئے بند کئے جائیں گے۔ سوئی گیس کے مطابق گیس کی کمی کی صورت میں اس بندش میں اضافہ بھی کیا جاسکتا ہے جبکہ شیڈول کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جاسکتی ہے۔

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 13:28:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں