کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی گمشدگی کے خلاف درخواست دائر
تازہ ترین : 1

کراچی: ایم کیو ایم کے کارکن کی گمشدگی کے خلاف درخواست دائر

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 مارچ 2015ء): ایم کیو ایم کے کارکن کی گمشدگی کے خلاف کارکن کے اہل خانہ نے درخواست دائر کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سلیم کو 24 فروری کو رینجرز اہلکاروں نے گرفتار کیا تھا لیکن تاحال اس کا پتہ نہیں چل سکا، اس سلسلے میں ڈی جی، آئی جی رینجرز کو نوٹس جاری کر دیے گئے ہیں.

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 12:56:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں