کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق
تازہ ترین : 1

کراچی،فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02مارچ۔2015ء )کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افرادجاں بحق ہو گئے ۔ ہسپتال زرائع کے مطابق گزشتہ روز جیل چورنگی کے قریب بیکری میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران فائرنگ سے زخمی سیکیورٹی گارڈ زخموں کی تاب نہ لا کر ہسپتال میں دم توڑ گیا جبکہ کورنگی ڈھائی نمبر میں مٹکے والی پلیا کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان بحق ہوگیا تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/03/2015 - 11:45:23

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں