این این آئی کے سابق بیوروچیف اور سینئر صحافی نذیرخان شدید علالت کے باعث نجی اسپتال ..
تازہ ترین : 1

این این آئی کے سابق بیوروچیف اور سینئر صحافی نذیرخان شدید علالت کے باعث نجی اسپتال میں داخل، اہل خانہ کی دعائے صحت کی اپیل

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔28فروری۔2015ء) نیوز نیٹ ورک انٹرنشنل (این این آئی) کے سابق بیوروچیف اور سینئر صحافی نذیرخان ان دنوں شدید علیل ہیں اور نجی اسپتال میں زیرعلاج ہیں، ان کے اہل خانہ نے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

وقت اشاعت : 28/02/2015 - 22:33:48

اپنی رائے کا اظہار کریں