شہر کو حقیقی معنوں میں عشق مصطفےٰ ﷺ کا محورومرکزبنائیں گے،شبیرابوطالب،
چورنگیوں اور شاہراہوں کو اللہ کے ولیوں اور بزرگان دین کے نام سے منسوب کرناانتہائی احسن اقدام ہیخ،سفیر اسلام ومبلغ اعظم حضرت شاہ عبدالعلیم صدیقی،کے نام سے منسوب چورنگی کی تختی کی تقریب نقاب کشائی سے خطاب
ہفتہ 28 فروری 2015 18:58
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔28فروری۔2015ء)جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکریٹری جنرل محمدشبیر ابوطالب نے لیاقت آباد میں حضرت شاہ عبدالعلیم صدیقی سے منسوب چورنگی کی تختی کی نقاب کشائی کی، اس موقع پر جے یوپی کراچی ڈویژن کے صدر علامہ قاضی احمدنورانی صدیقی،مرکزی میلادالائنس پاکستان کے بانی وچیف آرگنائزرمحمدسلیم خان قادری ترابی، علامہ محمدعثمان غوری نورانی،مولانامرزاشوکت حسین مغل رضوی، محمودخاں عسکری، حاجی سلمان شیخ، صاحبزادہ محمدعاطف نورانی، ملک محمدرشید ودیگر سمیت کارکنان کی بڑی تعدادموجود تھے۔
شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے شبیر ابوطالب نے کہاکہ کراچی نبی ﷺ کے غلاموں کا شہر ہے، اس کے چپے چپے پر عاشقان مصطفےٰ ﷺ بستے ہیں ، اس شہر کو حقیقی معنوں میں عشق مصطفےٰ ﷺ کا محورومرکزبنائیں گے۔(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شہر کی چورنگیوں اور شاہراہوں کو اللہ کے ولیوں اور بزرگان دین کے نام سے منسوب کرناانتہائی احسن اقدام ہے، شاہ عبدالعلیم چورنگی جو ڈاکخانہ چورنگی کے نام سے مشہور تھی،جس کوہماری درخواست پر سابق سٹی ناظم نعمت اللہ خان نے سفیر اسلام، مبلغ اعظم اور تحریک پاکستان کے عظیم رہنماحضرت شاہ عبدالعلیم صدیقی کے نام سے منسوب کیاتھاجس پر ہم ان کے مشکورہیں۔
انہوں نے کہاکہ اسی طرح حکومت کی منظوری سے پورے شہر کے اہم مقامات کو اولیاء اللہ اور بزرگان دین سے موسوم کریں گے۔انہوں نے کہاکہ شہر کی فضاؤں کو درودوسلام سے معطرومعنبرکرتے رہیں گے،کراچی کاحقیقی تشخص اجاگر کرکے عوام کو دہشت اور وحشت کی فضاء سے باہر نکالیں گے۔اس موقع پر علامہ قاضی احمدنورانی ودیگر نے اپنے خطاب میں مرکزی رہنماشبیرابوطالب کی کاوشوں پر انہیں خراج تحسین پیش کیا۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری ظالمانہ بے دخلی برداشت نہیں کریںگے، متحدہ علماء محاذ
صدر ابراہیم رئیسی کے دورے سے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی،میاں زاہد حسین
جسمانی اورذہنی طورپرمتاثرہ بچے نہایت توجہ کے طالب ہوتے ہیں ،ڈاکٹر بخیت عتیق الرومیتی
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
کراچی: سی ویو دو دریا کے قریب نوجوان کی مبینہ خودکشی
سوئی سدرن گیس کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
ڈائریکٹر جنرل ادارہ ترقیات کراچی سید شجاعت حسین کا نوید انور صدیقی سے اظہار افسوس
جماعت اسلامی سندھ کے رہنما محمد افضال آرائیں کو صدمہ، کاشف سعید شیخ ودیگر ذمے داران کا اظہار تعزیت ..
جماعت اسلامی کی جانب سے پٴْرامن احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمات قائم کرنے کے بیان کی شدید مذمت
لاپتہ افراد کی بازیابی،عدالت کا پولیس کی کوششوں پر عدم اطمینان ،وزرات داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی
گواہوں کے پیش نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے خلاف کرپشن ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی ..
جماعت اسلامی کے امیدوارمحمد اکبر کی انتخابی عذرداری پر الیکشن کمیشن، ریٹرننگ افسر اور ایم کیو ایم کے ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں