ایکسپو پاکستان میں آئے ہوئے انڈونیشیا، کینیا اور کویت کے وفود کا ایف پی سی سی آئی کا دورہ
ہفتہ 28 فروری 2015 18:33
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28فروری۔2015ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آ ف کامرس اینڈ انڈ سٹر ی کے سینئر نائب صدر عبدالرحیم جانو نے کہا کہ پاکستان اپنے تجارتی تعلقات کے اضافہ کے لیے تینوں اہم ریجن ، آسیان (ASEAN)، افریقہ اور گلف کوآپریشن کونسل (GCC) کو انتہاہی اہمیت دیتا ہے۔ اگرچہ ہماری دو طرفہ تجارت انڈونیشیا کے ساتھ 2 ارب ڈالر سے تجاوز کر چکی ہے۔
لیکن اس میں مزید اضافہ کی گنجائش ہے۔ اگر پاکستانی چاول کو PTA میں شامل کرلیا جائے تو پاکستان اور انڈونیشیا میں تجارت کافی حد تک بڑھ سکتی ہے۔ رحیم جانو نے مزید بتایا کہ اس وقت پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارت چاول اور چائے کی پتی پر مشتمل ہے اگر دو طرفہ تجارت میں مزید اشیا ء شامل ہوں تو باہم تجارت میں اضافہ ممکن ہو سکے گا۔(جاری ہے)
اس وقت پاکستان اور کینیا کے درمیان تجارتی حجم صرف 516 ملین ڈالر ہے۔
اس موقع پر انڈونیشیا، کینیا اور کویت سے آئے ہوئے وفود سے بات کرتے ہوئے رحم جانو نے کہا کہ پاکستان کے تعلقات GCC کاساتھ انتہاہی خوشگوار ہیں۔ پاکستان اور وقت کویت سے تقریباً ساڑھے تین ارب ڈالر کی امپورٹ کرتا ہے جس میں زیادہ تر خام تیل وغیرہ شامل ہیں۔انھوں نے کویتی حکام اور عوام کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ کویت نے ہر مصیبت کی گھڑی میں پاکستان کا ساتھ دیا اور قدرتی آفات میں دل کھول کر امداد کی۔اس تقریب سے پاکستان کی کمرشل کونسلر انڈونیشیا، پاکستان کے ہائی کمشنر کینیا، رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن (REAP) کے چیئر مین رفیق سلیمان، پاکستان میں کینیا کے فرسٹ سکریٹری، اور کراچی میں کینیا کے اعزازی کونسل جنرل نے بھی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رینجرزاور پولیس مشترکہ کاروائیاں،9ملزمان گرفتار
تجاوزات کو روکنے کے لیے تمام اداروں کو مل کر کام کر نے کی ضرورت ہے،کمشنر کراچی
سوئی سدرن گیس کا پیراڈائز بیکرز فیکٹری پر چھاپہ ، ایف آئی آر درج
کھیلوں کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے سندھ اسپورٹس سٹی بنائیں گی: وزیر کھیل سندھ
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
صوبے میں صنعتی ترقی کے لئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا،جام اکرام اللہ دھاریجو
کوئی کسان اپنی زرعی زمین فروخت کریگا تو اس کو کسان کارڈ حکومت کو واپس کرنا ہوگا،سردار محمد بخش مہر
دوسرے منصوبوں کے ساتھ سکھر حیدرآباد موٹروے کو بھی ایس آئی ایف سی کے ذریعے ترجیح دی جائے، ناصر حسین ..
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی ہدایات پر سندھ بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف مہم جاری
سندھ آئندہ تعلیمی سال سائنس کی تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے طور پر منایا جائیگا۔ سید سردار علی شاہ
محکمہ اسپورٹس سندھ نے صوبہ میں سندھ اسپورٹس سٹی بنانے اور ڈویژنل سطح پر اسپورٹس گیمز کرانے کا اعلان ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو