قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں،دہشتگردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی ‘تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیاہے ‘آئمہ مساجدکی بجائے دہشتگردوں کو پکڑاجائے
سربراہ سُنی تحریک ثروت اعجازقادری کی علماء کے وفد سے گفتگو
ہفتہ 28 فروری 2015 17:50
کراچی ( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمدثروت اعجازقادری نے کہاہے کہ قومی ایکشن پلان کے اصل اہداف نظراندازکیے جارہے ہیں۔ دہشت گردی ختم کرنے کی بجائے تمام حکومتی مشینری کو صرف لاوٴڈ اسپیکرکی حفاظت پرلگادیاگیا ہے۔دہشت گردوں کو نکیل ڈالنے کیلئے حکومت کی کوئی موٴثر حکمت عملی نظر نہیں آرہی۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت صرف آئمہ مساجداور علما ء کرام کیخلاف مقدمات کااندراج تشویشناک ہے۔
آئمہ مساجد کی بجائے دہشت گردو ں کو پکڑاجائے ۔حکمران عوام کو بیوقت بنانے کی پالیسی ترک کردیں اورکالعدم تنظیموں سے اپنے تعلقات پر نظر ثانی کرتے ہوئے ملک میں امن وامان کے قیام کیلئے افواج پاکستان کا مکمل ساتھ دیں۔ نام بدل کرکام کرنے والی کالعدم جماعتوں پر پابندی لگائی جائے۔(جاری ہے)
وہ یہاں قادری ہاؤس پر علمائے کرام کے وفدسے ملاقات کے دوران گفتگوکررہے تھے ۔
انہوں نے کہاکہ پو لیس کے ہاتھو ں علماء و خطباء کی تذلیل و تضحیک پر خامو ش نہیں رہ سکتے ۔اہلسنّت کے علماء و خطباء کو لا وارث نہ سمجھا جا ئے ۔حکو مت علماء ،خطباء ا ور آئمہ مساجد کیخلاف پو لیس گردی کا شرمناک سلسلہ بند کرے ۔بلاجوازگرفتاریا ں اور مقدما ت ختم نہ کئے گئے تو لا کھو ں مساجد کے آئمہ ، مو ذن اور خطباء سڑکو ں پر نکل آئیں گے۔اس موقع پرعلماء کرام نے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اہلسنّت وجماعت دہشتگردی کے خاتمہ کی جنگ میں پاک فوج کے ساتھ ہے۔ دہشت گردی کے خاتمے کے قومی جہا د میں پا ک فو ج کی قربانیو ں کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں ۔ لیکن آپریشن ضرب عضب کے حامیوں کی بلاجواز پکڑ دھکڑ ناا نصافی ہے۔اہل حق اقامت دین کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
جاپانی شہریوں کی گاڑی پر دھماکہ، سندھ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کے احکامات جاری
کراچی،پولیس نے لانڈھی میں غیرملکیوں پر ہونے والے حملے کو ناکام بنادیا، دو دہشتگرد ہلاک
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
oجامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ج*کراچی،عربی سکھانے کا سینٹر قائم، اماراتی قونصل جنرل نے افتتاح کردیا
{سندھ ہائیکورٹ، بانی پی ٹی آئی کی سیکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
نیب احتساب کی بجائے عملی طور سیاسی انتقام کا ادارہ بن چکا ہے۔جماعت اسلامی
محمد حسین محنتی کا عالمی مجلس ختم نبوت سندھ کے امیر کی وفات پر اظہار تعزیت
جماعت اسلامی کا مسلح ڈکیتیوں کے خلاف ایس ایس پی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرو ں کا اعلان
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
سپیکر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی اور محمد اقبال خان کو صدارتی خطاب کے موقع پر نامناسب برتائو اختیار کرنے پر معطل کر دیا
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی امور
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
رشتے سے انکار پر لڑکے نے چھریاں مارکر لڑکی کو زخمی کردیا
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائے گی ، مشترکہ اجلاس سے صدارتی خطاب کے موقع پر اپوزیشن کا رویہ افسوسناک ہے،اعظم نذیر تارڑ
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ