کراچی: وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے محکمہ پولیس سندھ سے متعلق اہم اعلان کر دیا۔
ہفتہ 28 فروری 2015 13:52
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء) : کراچی میں ایم کیو ایم کے وفد نے سید سردار احمد کی سر براہی میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ اور پیپلز پارٹی کے سینیٹر رحمان ملک سے ملاقات کی، جس کے بعد وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے میڈیا سے بات کی جس میں انہوں نے سندھ پولیس کے لیے اہم اعلان کیا.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں محکمہ پولیس میں افسران کے تبادلوں اور تقرریوں پر 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے کسی بھی افسر کو کم از کم ایک سال اپنی پوزیشن پر رہنا چاہئیے یہ پابندی سینئیر پولیس افسران کی پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر ہے.
باقی اداروں پر بھی بین لگانے کا سوچ رہے ہیں. محکمہ پولیس کی تنخواہوں سے متعلق ایک سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سندھ پولیس کی تنخواہ پنجاب پولیس سے زیادہ ہی ہو گی. 3 سے 3 ماہ میں ان کی تنخواہوں کے اعدادو شمار سے متعلق بھی آگاہ کیا جائے گا..متعلقہ عنوان :
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی