کراچی: اناڑی بنک ڈکیت کے بعد کھلاڑی اسٹریٹ کرمنل سامنے آ گیا، اکیلا ہی ڈاکو تاجر ..
تازہ ترین : 1
کراچی: اناڑی بنک ڈکیت کے بعد کھلاڑی اسٹریٹ کرمنل سامنے آ گیا، اکیلا ..

کراچی: اناڑی بنک ڈکیت کے بعد کھلاڑی اسٹریٹ کرمنل سامنے آ گیا، اکیلا ہی ڈاکو تاجر کو زخمی کرتے ہوئے پیدل فرار، کوئی پکڑنے والا نہیں

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء): کراچی میں اناڑی بنک ڈکیت کے بعد کھلاڑی سٹریٹ کرمنل سامنے آ گیا، ڈاکو نے عائشہ منزل پر ایک تاجر کی دکان پر ڈکیتی کی اور ڈکیتی پر مزاحمت کرنے والے تاجر کو فائرنگ کر کے زخمی بھی کیا جس کے بعد دکان لوٹ کر تن تنہا اسلحہ لہراتے وئے پیدل ہی فرار ہو گر نظروں سے اوجھل ہو گیا، لیکن کوئی بھی اس ڈاکو کو پکڑ نہ سکا تاہم پولیس نے اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے جس میں ملزم کو پیدل ہی بآسانی فرار ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے.پولیس موصول ہونے والی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو پکڑنے کی کوشش کر رہی ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/02/2015 - 12:45:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں