کراچی ، لیاری کے علاقے دریاآباد میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی
تازہ ترین : 1

کراچی ، لیاری کے علاقے دریاآباد میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015 )کراچی کے علاقے لیاری دریاآباد میں فائرنگ ہوئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہو گیا ۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے دریاآباد میں پولیس مقابلہ ہوا ہے۔ مقابلے کے دوران 3ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کیے گئے ۔ ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ مقابلے میں پولیس زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔زخمی پولیس اہلکار کلری تھانے میں تعینات تھا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 28/02/2015 - 11:50:47

اپنی رائے کا اظہار کریں