کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم معین خان کے خلاف پٹیشن دائر

ہفتہ 28 فروری 2015 11:23

کراچی: سندھ ہائی کورٹ میں چیف سلیکٹر قومی کرکٹ ٹیم معین خان کے خلاف پٹیشن دائر

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : سندھ ہائی کورٹ میں چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں درخواست گزار کا کہنا ہے کہ کہ معین خان پاکستان کی بدنامی کا باعث بنے ہیں، چئیر مین پی سی بی سے پوچھا جائے کہ ان کو قومی ٹیم کے ساتھ کیوں بھیجا گیا، درخواست میں یہ مبینہ انکشاف بھی کیا گیا کہ معین خان کی کرکٹ اکیڈمی سے کسینو کا کاروبار بھی چل رہا ہے درخواست گزار نے مطالبہ کیا کہ معین خان کی کرکٹ اکیڈمی پر پا بند ی لگائی جائے اور ان کو سخت سزا دی جائے،

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں