حکومت نادرا ملازمین کے جائز مطالبات مانے کیونکہ نادر ایک اہم قومی ادارہ ہے،شہلا رضا،
ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہئے، ڈپٹی اسپیکر
جمعہ 27 فروری 2015 23:31
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضانے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو چاہئے کہ وہ نادرا ملازمین کے جائز مطالبات مانے کیونکہ نادر ایک اہم قومی ادارہ ہے۔ اس کے ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لئے پرامن احتجاج ان کا جمہوری حق ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی میں واقع اپنے چیمبر میں نادرا ملازمین کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
وفد میں افسر حسین جعفری، عرفان ملک، دانش، حنیف خان، سلمان زیدی اور انیس زیدی شامل تھے۔ شہلا رضا نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے اور ان کو ہمیشہ ریلیف دیا ہے۔ انہوں نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے حقوق کی آواز ہر فورم اور ہر سطح پر اٹھائیں گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا