شر میلا فا رو قی کااستا د صا دق فقیر کے مکہ مکر مہ میں ٹریفک حا دثے میں جا ں بحق ہو نے پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہا ر

جمعہ 27 فروری 2015 23:27

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کی معا و ن خصو صی برا ئے ثقا فت و سیا حت شر میلا فا رو قی نے استا د صا دق فقیر کا مکہ مکر مہ میں ٹریفک حا دثے میں جا ں بحق ہو نے پر گہر ے دکھ اور رنج کا اظہا ر کرتے ہو ئے کہا ہے کہ صا دق فقیر کا یو ں اچا نک دنیا سے رخصت ہو جا نا کسی صدمے سے کم نہیں ۔وہ ایک قا بل فنکا ر ہو نے کے سا تھ سا تھ بہت اچھے استا د بھی تھے ۔

(جاری ہے)

ان کے جا نے سے سندھ ایک عظیم فنکا ر سے محروم ہو گیا ہے اور شا ید ان کی وفا ت سے پیدا ہو نے وا لا خلا ء کبھی پر نہ ہو سکے گا ۔یہ سندھ کی کلا سیکل مو سیقی کے لئے بڑا سانحہ ہے ۔شر میلا فا رو قی نے مزید کہا کہ محکمہ ثقا فت اور حکو مت سندھ کی جا نب سے ہر ممکن مدد کے لئے تیا ر ہیں ۔اللہ تعا لیٰ مر حو م کی اہلیہ اور سالے کو جلد صحتیا بی دے جو کہ اس حا دثے میں ان کے ہمرا ہ تھے اور ہسپتال میں دا خل ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ سندھ سے با ت کرو نگی کہ مر حو م کو پرا ئڈ آف پرفارمنس ایوا ر ڈ سے نوا زا جا ئے ۔شر میلا فا رو قی نے مر حو م صا دق فقیر کی مغفرت اور ان کے اہل خا نہ کو یہ غم بردا شت کر نے کے لئے با ر گا ہ خدا میں دعا کی ۔

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں