کے ایم سی کے محکمہ لوکل ٹیکسز نے شہر کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی سائین اور بل بورڈز ہٹا دیئے
جمعہ 27 فروری 2015 23:27
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن کی جانب سے خصوصی ہدایات ملنے کے بعد کے ایم سی کے محکمہ لوکل ٹیکسز کے سنئیر ڈائریکٹر اختر شیخ کی سربراہی میں ٹیموں نے 5 روز کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی سائین اور بل بورڈز کو ہٹا دیا ہے۔
(جاری ہے)
کراچی کی تمام اہم شاہراہوں اور گلی کوچوں سمیت عمارتوں پر لگے ہوئے تمام غیر قانونی اور قانونی سائز سے بڑھے بل اور سائین بورڈز کے خلاف بھی کارروائی کا سلسلہ دن رات جاری ہے اور اس سلسلے میں کسی قسم کا کوئی دباؤ قبول نہیں کیا جائے گا۔
سنئیر ڈائریکٹر لوکل ٹیکسز اختر شیخ کے مطابق اب تک شہر کے علاقوں کلفٹن، یونیورسٹی روڈ، کارساز، شہید ملت روڈ، ناظم آباد، اسٹیڈیم روڈ سمیت اہم سڑکوں کے درمیان لگائے گئے تمام بل بورڈ کو ہٹا دیا گیا ہے اور یہ مہم اس وقت تک جاری رکھی جائے گی جب تک شہر میں لگے تمام غیر قانونی سائین اور بل بورڈز کے خاتمے تک جاری رکھی جائے گی۔ اختر شیخ نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے واضح ہدایات ہیں کہ کسی قسم کا کوئی دباؤ قبول نہ کیا جائے اور بلاتفریق تمام شہر سے غیر قانونی بل بورڈز کا فوری خاتمہ کیا جائے۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت