علامہ رجب علی نعیمی عالم با عمل اور خطیب اہلسنت تھے ۔ مفتی وسیم ضیائی
جمعہ 27 فروری 2015 23:09
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) برکاتی فاؤنڈیشن کے مرکزی ناظم اعلیٰ رونق اہلسنت ، مفتی وسیم ضیائی ، مولانا عارف برکاتی ، مرکزی رابطہ سیکریٹری قاری انور ہجویری ، ضلعی ناظم مولانا اظہر قادری ، مولانا اقبال قادری، مولانا عبدالعلیم قادری، مفتی نثار نقشبندی ، عبداللہ کامل، مرشد عالم نقشبندی ، فخرعالم نورانی نے ممتاز عالم دین، شعلہ بیاں مقررین علامہ رجب علی نعیمی کے انتقال پر اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ مرحوم کی تمام زندگی اہلسنت کی ترقی و ترویج میں گزری۔
آپ سچے پکے عاشق رسول ﷺ تھے۔ زندگی میں کبھی مال و متاع کے متلاشی نہ رہے زندگی صبر و شکر اور میانہ روی سے گزاری آپ شعلہ بیاں مقرر تھے آپ کا پر مغز خطاب سننے کے لئے عوا م اہلسنت دور دراز سے آپ کے پروگرامات میں جوک در جوک آتے تھے ۔(جاری ہے)
علامہ رجب علی نعیمی مرحوم نے نا مساعد حالات میں بھی حق کا پرچار کیا اور نظام مصطفی کے نفاذ کا عزم لے کر قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا اور رسول اللہ ﷺ کے وابستگی کا بھرپور اظہار کیا۔
برکاتی فاؤنڈیشن کے جنرل سیکریٹری مولانا عارف برکاتی نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ آپ کی اہلسنت کیلئے خدمات ناقابل فراموش ہے آپ کی گرانقدار خدمات آپ کے چاہنے والوں کو کیلئے مشعل راہ ہے ۔ آپ زندگی کے مختلف شعبہ جات میں ہر دل عزیز شخصیت رکھتے تھے آپ کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہو سکے گا ۔ آپ کی مسلک اہلسنت کے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا رہنماؤں نے مرحوم کی مغفرت و بلند درجات کی دعا کرتے ہوئے پسماندگان سے دلی تعزیت کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
مراد علی شاہ سے یو این ڈی پی کی اسسٹنٹ سیکریٹری جنرل کی ملاقات
یومِ مزدور، سندھ میں یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 54 نجی اسکولوں کی رجسٹریشن روک دی
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
پی ایس کیو سی اے کے عملے کی ہڑتال، بندرگاہ پر سیکڑوں کنٹینرپھنس گئے
کچے کے ڈاکوؤں سے رابطے رکھنے والے 78 پولیس اہلکاروں کا کراچی تبادلہ
گورنر سندھ کی سر سید یونیورسٹی کے27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت
گورنر سندھ کی خصوصی افراد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب میں شرکت
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس پیر 29 اپریل 2024ء کو ہوگا
یوم مئی پر محنت کشوں کی تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا جائے، اسلم فاروقی
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار