سابق صدر آصف علی زرداری کامیر اسراراللہ زہری سے ٹیلی فون ک رابطہ،ن سینیٹ کے انتخابات ..
تازہ ترین : 1

سابق صدر آصف علی زرداری کامیر اسراراللہ زہری سے ٹیلی فون ک رابطہ،ن سینیٹ کے انتخابات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسراراللہ زہری سے ٹیلی فون پر بات کی۔ بات چیت کے دوران سینیٹ کے انتخابات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 22:22:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں