فرحانہ اورنگزیب مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ
تازہ ترین : 1

فرحانہ اورنگزیب مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی کی ناظمہ فرحانہ اورنگزیب مرکزی مجلس شوری کے اجلاس میں شرکت کیلئے لاہور روانہ ہو گئیں۔ فرح عمران قائم مقام ناظمہ جماعت اسلامی حلقہ خواتین کراچی ہوں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 22:18:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں