حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی کا اسکیم 33 میں گورنمنٹ کالجز اور اسکولوں کا تفصیلی دورہ
جمعہ 27 فروری 2015 18:37
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) حق پرست رکن قومی اسمبلی محمد مزمل قریشی نے اسکیم 33 میں مختلف گورنمنٹ کالجز اور اسکولوں کا تفصیلی دورہ کرکے سہولیات کا تفصیلی معائنہ کیا ، اس موقع پر ایجوکیشن کمیٹی، یونٹ اورسیکٹرزکے ممبران بھی موجود تھے ۔ تفصیلات کے مطابق حق پرست رکن قومی اسمبلی محمدمزمل قریشی نے گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج گلزار ہجری میٹرول نمبر3 ،گورنمنٹ اردو بوائز پرائمری اسکول گلشن ٹاوٴن ضلع ملیر ،گورنمنٹ گرلز ماڈل سیکنڈری اسکول یونیورسٹی کیمپس کراچی کا دورہ کرکے سہولیات کے فقدان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے طالب علموں کیلئے سہولیات ناکافی اور نامناسب ہیں جس کی وجہ سے ہمارے قوم کے طالب علموں کا مستقبل متاثر ہورہاہے ۔
حق پرست ایم این اے محمد مزمل قریشی نے گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج میں صفائی کے ناقص انتظام، پانی کے مسئلے اور عمارت کی خستہ حالی پر تشویش کا اظہار کیا جبکہ گورنمنٹ بوائر اور گرلز اسکولزمیں فرنیچر کی عدم دستیابی ، ناقابل استعمال باتھ رومز ، باوٴنڈری وال کی ٹوٹ پھوٹ پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم اپنے مستقبل کے معماروں کی اس ماحول میں تعلیم و تربیت کریں گے تو وہ مستقبل میں کیسے قوم و ملک کی خدمت میں اپنا بھرپور کردار ادا کرسکیں گے۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
مالی سال 24-2023 کی دوسری سہ ماہی میں معیشت میں ایک فیصد کا معمولی اضافہ
پی آئی اے نجکاری، جلد عالمی مارکیٹ میں اشتہار شائع ہونگے
ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ایک اور شخص قتل ،مشتعل شہریوں نے بھی ڈاکو کو پکڑ کر مار ڈالا
ڈی جی رینجرزسندھ کی زیر صدارت سیکیور ٹی کا نفر نس کا انعقا د
سندھ میں 15 جیلوں کی مرمت کیلیے ایک ارب 30 کروڑ روپے کی منظوری
شہرقائد میں گراں فروشوں کے خلاف انتظامیہ کی کارروائی جاری
ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم کا ملیراورکورنگی میں کامیاب آپریشن ، منشیات کے اسمگلنگ کی کوشش ناکام،صوبائی ..
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی صوبائی اسٹیرنگ کمیٹی نے کراچی، سکھراور حیدرآباد کے ڈویژنل بورڈ کی منظوری ..
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
ڈی جی رینجرز کی زیر صدارت سکیورٹی کانفرنس کا انعقاد
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ملک سے سیاسی تقسیم اور افراتفری کا خاتمہ چاہتے ہیں، وزیر اعظم
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی وکلا سے جیل میں ملاقات کی درخواست نمٹا دی
-
قومی فٹبال ٹیم کے فارورڈ کھلاڑی فرید اللہ کی انجری کی کامیاب سرجری
-
کاکول میں سخت ٹریننگ،بعض کھلاڑیوں نے تھکاوٹ کے باعث کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کی
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والوں کے ساتھ سختی سے پیش آئیں گے،سرفراز بگٹی
-
سرکاری تقریبات میں پروٹوکول کیلئے سرخ قالین بچھانے پر پابندی عائد
-
علی امین گنڈا پور نے صوبے میں مستحق افراد کو 1 ارب سے زائد عید پیکیج دینے کی منظوری دیدی
-
آل پاکستان رمضان کپ باسکٹ بال ٹورنامنٹ کے مقابلے اسلام آباد میں جاری
-
تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے عمران خان کے وکلاءکی کارکردگی پر سوالات اٹھا دئیے
-
پی ٹی آئی رہنماءعامر ڈوگر کو عمرے پر جانے کی اجازت مل گئی
-
گوجرانوالہ،سفاک چچا اور چچی کامبینہ طورپربچے پرڈنڈوں سے تشدد،7سالہ بچہ جاں بحق
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار