کراچی: مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار ظفر علی شاہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے
تازہ ترین : 1

کراچی: مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار ظفر علی شاہ نے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

کراچی: (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015 ء): مسلم لیگ ن کے سینیٹ امیدوار ظفر علی شاہ نے سینیٹ انتخابات کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے، ظفر علی سندھ سئ مسلم لیگ ن کے سینیٹ کے لیے واحد امیدوار تھے تاہم ان کے اس فعل کی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 17:25:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں