کراچی: پان منڈی میں دکانداروں کو بھتہ خوروں کی جانب سے پرچیاں موصول، دکانداروں کا احتجاج

جمعہ 27 فروری 2015 12:25

کراچی: پان منڈی میں دکانداروں کو بھتہ خوروں کی جانب سے پرچیاں موصول، دکانداروں کا احتجاج

کراچی: (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : کراچی میں پان منڈی کے علاقے میں واقعہ دکانداروں کے مالکان کو بھتہ خوروں کی جانب سے مسلسل پرچیاں موصول ہو رہی ہیں جس پر دکانداروں نے آج بھی دکانیں نہیں کھولیں، دکانداروں نے علاقہ یں احتجاج کر رکھا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ تمام دکانداروں کو پولیس اور رینجرز حکام کی جانب سے تحفظ فراہم کیا جائے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں