کراچی،رینجرز کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار
تازہ ترین : 1

کراچی،رینجرز کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار

کراچی (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015 )کراچی کے علاقے سائیٹ ایریا اور نارتھ کراچی میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کاروائی کر کے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق نارتھ کراچی اور سائیٹ ایریا کے علاقوں میں کالعدم تنظیم کے دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ چھاپے مارے گئے۔ کاروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 27/02/2015 - 11:31:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں