معین خان کی واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے انڈے توڑے
تازہ ترین : 1
معین خان کی واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے انڈے توڑے

معین خان کی واپسی پر ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے انڈے توڑے

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر معین خان کی وطن واپسی کے موقع پر کراچی ایئرپورٹ کے باہر مظاہرین نے احتجاجاً انڈے توڑے۔مظاہرین نے انڈے کسی کو مار کر نہیں بلکہ اپنے سروں پر مار کر توڑے۔معین خان کو کسینو جانے پر آسٹریلیا سے واپس بلالیا گیا تھا۔کراچی پہنچتے ہی چیف سلیکٹر معین خان میڈیا سے بات کیے بغیر ایئرپورٹ سے باہر چلے گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/02/2015 - 19:42:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں