سندھ ہائی کورٹ،آصف علی زرداری کی صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہرجانے کی درخواست کی ..
تازہ ترین : 1

سندھ ہائی کورٹ،آصف علی زرداری کی صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہرجانے کی درخواست کی سماعت 9 مارچ تک ملتوی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی صدرالدین ہاشوانی کے خلاف ہرجانے کی درخواست کی سماعت9 مارچ تک ملتوی کردی سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ان کے وکیل فاروق ایچ نے درخواست دائر کی تھی کہ صر الدین کی جانب سے جو کتاب لکھی گئی ہے اس میں انکے خلاف بے بنیاد پراپیگنڈہ کیا گیا ہے جس سے ان کی شہرت کو نقصان پہنچا لہزا ازالے کے طور پر دس ارب روپے ہرجانہ ادا کیا جائے اس درخواست کی سماعت جسٹس نظر اکبر کی عدالت میں ہوئی عدالت نے سماعت نومارچ تک ملتوی کردی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/02/2015 - 19:28:43

اپنی رائے کا اظہار کریں