کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے محمد بخش سینیٹ الیکشنز سے دستبردار ہو گئے۔
تازہ ترین : 1

کراچی: مسلم لیگ فنکشنل کے محمد بخش سینیٹ الیکشنز سے دستبردار ہو گئے۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء): کراچی میں مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما محمد بخش خاص خیلی سینیٹ الیکشنز سے دستبردار ہو گئے انہوں نے سینیٹ الیکشنز کے لیے جمع کروائے گئے کاغذات نامزدگی کو واپس لے لیا ہے . محمد بخش نے جنرل نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کر وائے تھے تاہم ان کے دستبردار ہونے کی کوئی بھی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/02/2015 - 16:49:19

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں