کراچی: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی جسٹس (ر) بھگوان داس کے اہل خانہ سے تعزیت

جمعرات 26 فروری 2015 15:36

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 26 فروری 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں جہاں انہوں نے ایکسپو پاکستان کا افتتاح کیا اور اس کے بعد پاک فضائیہ کے سکوارڈن 4 کو جدید آلات سےلیس کرنے کی تقریب میں بھی شرکت کی جس میں پاک فضا ئیہ کی جانب سے وزیر اعظم کو سالمی بھی پیش کی گئی جس کے بعد وزیر اعظم جسٹس (ر) بھگوان داس کے انتقال ہر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان سے تعزیت کا اظہار کیا اس موقع ر وزیر اعظم کے ہمراہ خواجہ آصف بھی موجود تھے.

متعلقہ عنوان :

کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں