پاکستان کرکٹ ٹیم کو کووارٹر فائنل تک رسائی کیلئے تمام میچز جیتنا ہوں گے
جمعرات 26 فروری 2015 12:04
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔26 فروری 2015) پاکستان کی ورلڈکپ میں مسلسل دو ناکامیوں اور آئرلینڈ کی مسلسل دو کامیابیوں نے گرین شرٹس کا کوارٹر فائنل تک رسائی کا سفر مزید دشوار بنادیا ہے تاہم پاکستان اپنے بقیہ تمام میچز جیت کر ناک آوٴٹ مرحلے تک رسائی ممکن بناسکتا ہے۔اعدادوشمارکے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان کے بعد آئرلینڈ کی مسلسل دونوں میچز میں کامیابی نے قومی کرکٹ ٹیم کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
بھارت نے اپنے پہلے میچ میں پاکستان کو 76 رنز سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں بھارتی ٹیم نے ٹورنامنٹ فیورٹ جنوبی افریقہ کو 130 رنز کے واضح مارجن سے ہرایا۔ آئرلینڈ کی ٹورنامنٹ میں اب تک کارکردگی بہترین رہی ہے جہاں یورپی ٹیم اب تک ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کو شکست دے چکی ہے۔(جاری ہے)
پاکستان کو کوارٹرفائنل تک رسائی یقینی بنانے کے لئے اب بقیہ چاروں میچز جیتنا ہوں گے۔
گرین شرٹس کو زمبابوے، یواے ای کے ساتھ جنوبی افریقا اور پھر آخری گروپ میچ میں آئرلینڈ کو زیر کرنا ہوگا۔ایک بھی میچ میں ناکامی کے بعد صورتحال پاکستان کے ہاتھ سے نکل جائے گی اور معاملہ رن ریٹ پر آئیگا۔ پاکستان کا رن ریٹ بھی گروپ بی میں سب سے خراب ہے۔قومی ٹیم ورلڈکپ میں تیسرا میچ یکم مارچ کو برسبین میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گی۔کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
عوام کو درپیش مسائل کا حل حکومت کی ذمہ داری ہے،شمسہ ماہ جبین
مسجد دیوا اکیڈمی کے امام کی جبری بے دخلی اور قتل کی دھمکیاں ، حکومت تحفظ فراہم کرے،متحدہ علماء محاذ
شہید عبدالحفیظ بجارانی ہمیشہ زندہ اور راہ حق کے مسافروں کیلئے نشان منزل ہونگے،ممتاز حسین سہتو
پری رباب کو آرٹس کونسل کے ایک اسٹیج ڈرامہ میں اہم رول کے لیے کاسٹ کرلیا گیا
سیدنا امیر حمزہؓ شہدائے غزوہ احد ہیں، مولانا عبد الماجد فاروقی
اسرائیل ناجائز ریاست ہے ،پاکستان کے عوام کسی طور تسلیم نہیں کرینگے ،محمد شاداب رضا نقشبندی
کراچی، قربانی کے جانوروں کی مرکزی منڈی 10 مئی سے لگائی جائے گی
ڈپٹی میئر کراچی کا انسداد تجاوزات آپریشن کا جائزہ لینے کے لیے مختلف بازاروں کاد ورہ
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
ایف پی سی سی آئی پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان براہ راست پروازوں کا خیر مقدم کرتی ہے،صدر ایف پی سی ..
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت