حکمران دینی مدارس کو بند کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،مولاناراشد محمود سومرو،
سندھ میں دینی مدارس کی بندش صوبائی حکومت کی دین دشمنی ہے ،آج سکھر میں عظیم الشا ن تحفظ ناموس رسالت ودینی مدارس ریلی ہوگی
بدھ 25 فروری 2015 21:24
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 فروری 2015ء) جمعیة علما ء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل مولاناراشد محمود سومرو نے کہا کہ حکمران دینی مدارس کو بند کرنے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں ،سندھ میں دینی مدارس کی بندش صوبائی حکومت کی دین دشمنی ہے ،26فروری کو سکھر میں عظیم الشا ن تحفظ ناموس رسالت ودینی مدارس ریلی ہوگی ، صوبائی حکومت اپنا قبلہ درست کرے ور نہ زبردست احتجاج ہوگا ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے 20روزہ دورہ افریقہ سے واپسی کے بعد المر کز اسلامی جمعیة سیکٹریٹ میں کا ر کنوں سے خطا ب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان ،مولانا محمد غیاث ،مولانا عمر صادق ،قاضی فخرالحسن، مفتی عبدالحق عثمانی،مولانا حماداللہ شا ہ،مولاناحلیم الرحمان قریشی، قاضی امین الحق آزاد اوردیگر موجود تھے ۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
ویسٹ انڈیزویمنزکرکٹ ٹیم کے خلاف پاکستانی ویمنزکرکٹ ٹیم کی مایوس کن کارکردگی، نئی کمیٹی قائم
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
برآمد کی اجازت دینے کی رپورٹس پر چینی کی قیمتوں میں اضافہ
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر