کراچی: شاہ لطیف کے علاقے سے چھینا گیا ٹرک مل گیا، ملزم فرار
تازہ ترین : 1

کراچی: شاہ لطیف کے علاقے سے چھینا گیا ٹرک مل گیا، ملزم فرار

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): کراچی میب شاہ لطیف کے علاقے سے چھینے گئے ٹرک کو ڈھونڈ لیا گیا ہے. تفصیلات کے مطابق ٹرک کو 22 فروری کو گلشن معمار کے علاقے سے چھینا گیا تھا . پولیس کا کہنا ہے کہ ٹرک میں کروڑوں روپے مالیت کے چاولوں کی 210 بوریاں موجود ہیں تاہم ملزمان موقع سے فرار ہو گئے جبکہ پولیس کی تلاش جاری ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 12:59:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں