کراچی: ماڈل ٹاون کے علاقہ میں مکان پر قبضے اور اغوا کا مقدمہ اعلی پولیس افسران ..
تازہ ترین : 1

کراچی: ماڈل ٹاون کے علاقہ میں مکان پر قبضے اور اغوا کا مقدمہ اعلی پولیس افسران کے خلاف درج کر لیا گیا ہے

کراچی(اردو ہوائنٹ تزہ ترین اخبار. 25 فروری 2015 ء): کراچی کے علاقہ ماڈل ٹاؤن میں ایک مکان پر زبر دستی قبضے اور اغوا کا مقدمہ اعلی پولیس افسران کے خلاف درج کر لیا ہے. پولیس افسران میں سابق ایس اسی پی کورنگی نذیر ڈہری اور سابق ایس ایچ او بشیر مصطفی شامل ہیں . پولیس نے مقدمہ مکان مالک ذیشان کی مدعیت میں درج کیا ہے، مقدمہ 34/2015 کے تحت درج کیا گیا ہے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 25/02/2015 - 12:49:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں