اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مارکر کراچی سے جدہ جانے ..
تازہ ترین : 1

اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مارکر کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 فروری 2015ء)اینٹی نارکوٹکس فورس نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چھاپہ مارکر کراچی سے جدہ جانے والے مسافر کو حراست میں لے لیا ۔مسافر کے قبضے سے ممنوعہ دوا ایگزینا الپرازولم کے 300کیپسول برآمد ہوئے ۔ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 19:46:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں