کراچی: سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ ہے، طبی ماہرین
تازہ ترین : 1
کراچی: سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ ہے، طبی ماہرین

کراچی: سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ ہے، طبی ماہرین

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): سوائن فلو کی پاکستان منتقلی کا اندیشہ ہوا ہے جس پر طبی ماہرین نے ملک میں سوائن فلو پھیلنے کا خدشہ ہے. سندھ حکومت نےعالمی ادارہ صحت کی جناب سے ملنے والی گائیڈ لائن نظر اداز کر دیں اور اسپتالوں میں سوائن فلو کے مریضوں کے لیے آئسولیشن وارڈ اور انفلوئینزا لیب تاحال قائم نہیں کی گئیں، سوائن فلو ایک ایسی بیماری ہے جس کا وائرس بآسانی ایک فرد سے دوسرے فرد میں منتقل ہو سکتا ہے.

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 15:11:01

اپنی رائے کا اظہار کریں