سندھ اسمبلی میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی
تازہ ترین : 1

سندھ اسمبلی میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے پیش کی گئی قرارداد منظور کر لی گئی

سندھ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): سندھ اسمبلی کے اجلاس میں معذوروں کی نمائندگی کے لیے ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں یہ اسمبلی کی رکن نائلہ منیر کا کہنا تھا کہ معذوروں کے لیے بھی اسمبلی میں ایک نشست مختص کی جائے. اس کے علاوہ اجلاس میں نصاب میں اقلیتو ں کے مضامین شامل کرنے کی بھی قرارداد پیش کی گئی . یہ قرار داد مسلم لیگ فنکشنل کے ممبر نند کمار کی جانب سے پیش کی گئی. ایم کیو ایم، پیپلز پارٹی سمیت تما م جماعتوں نے اس قرار داد کی حمایت کی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 14:02:51

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :