کراچی: ایم کیو ایم کی مخالفت کے باوجود سندھ پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس بل 2015 منظور ..
تازہ ترین : 1

کراچی: ایم کیو ایم کی مخالفت کے باوجود سندھ پبلک ٹرانسپورٹ انشورنس بل 2015 منظور کر لیا گیا ہے

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 24 فروری 2015 ء): سندھ اسمبلی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ پبلک ٹرانسپورٹ انشورنش بل 2015 منظور کر لیا گیا ہے. ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے اس بل کی مخالفت کی تھی لیکن ایوان میں کثرت رائے سے اس بل کو منظور کر لیا گیا ہےسید سردار احمد کا کہنا تھا انشورنش کمپنی کی تفصیلات ایوان میں طے کی جائیں گی.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/02/2015 - 13:50:24

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں