چار ماہ کی تنخواہ کی عدم ادائیگی اور نجکاری کیخلاف پاکستان اسٹیل کے ملازمین کا احتجاج کا اعلان،
ملازمین پاکستان اسٹیل بھر پور احتجاج کرتے ہوئے 25 فروری کی صبح جناح گیٹ پاکستان اسٹیل پر احتجاجی دھرنا دیا دیں گے ۔ ظفر خان
پیر 23 فروری 2015 18:53
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء) چار ماہ کی تنخواہ کی عدم ادائیگی اور نجکاری کیخلاف پاکستان اسٹیل کے ملازمین نے احتجاج کا اعلان کردیا۔ ملازمین پاکستان اسٹیل بھر پور احتجاج کرتے ہوئے 25 فروری کی صبح جناح گیٹ پاکستان اسٹیل پر احتجاجی دھرنا دیا دیں گے ۔ یہ اعلان پاسلو کے جنرل سیکریٹری ظفر خان نے شفٹ گراؤنڈ پاکستان اسٹیل میں ملازمین کے بڑے احتجاجی جلسہ سے خطاب میں کیا ۔
ظفر خان نے مزید کہا کہ ملازمین کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری کا ایک عرصہ سے لولی پاپ دیا جارہا ہے ․ مگر ECC ملازمین پاکستان اسٹیل کی تنخواہوں پر ابتک غور کرنے کیلئے تیا ر نہیں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے ذریعے ملازمین کو مجبور کیا جا رہا ہے کہ وہ قو می ادارے کی نجکاری کا کڑوا گھونٹ پینے کیلئے تیار ہوجائیں․ مگر حکمران سن لیں کہ ادارے اور اسکے ملازمین کیخلاف کوئی فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا․ اس احتجاجی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے پاسلو کے صدر حاجی خان لاشاری نے کہا کہ صبر اور بر داشت کو ہماری کمزوری سمجھا جارہا ہے ․ پاکستان اسٹیل کے تمام ملازمین متحد ہیں اگر حق نہیں دیا گیا تو بھر پور تحریک کا آغا زکردیا گیا جسے مزید تیز کیا جائے گا۔(جاری ہے)
کراچی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پ*وزیراعظم اور وفاقی وزراء سے گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی ملاقات
iوزیراعظم محمد میاں شہباز شریف سے گورنرسندھ کی ملاقات
Uوزیر یونیورسٹیز اینڈ بورڈز محمد علی ملکانی اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی زیر صدرات صوبے میں ..
×جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان کا ٹیم کے ہمراہ کورنگی ڈیڑھ نمبر کراچی میں موجود 25 بیڈ پر مشتمل سندھ گورنمنٹ ..
سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کے جوڈیشل ممبر جسٹس ریٹائرڈ ارشد نور خان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ سندھ گورنمنٹ اسپتال ..
شہر کی خوبصورتی پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،مختلف شاہراہوں اور سڑکوں کے اطراف سے بلاتفریق جھنڈے ..
عوام مہنگائی وبیروزگاری کی چکی کے ساتھ ٹیکسز کی چکی میں بھی پس رہے ہیں،محمد شاداب رضا نقشبندی
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ..
جوڈیشل ممبر سندھ ہیومن رائٹس کمیشن کاسندھ گورنمنٹ ہسپتال کا دورہ، مختلف شعبوں کا معائنہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا ..
ٹیکس اصلاحات میں وزیراعظم کی ذاتی دلچسپی لائق تحسین ہے
کراچی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا