کراچی: لیاری کی عوام اور رینجرز ایک دوسے کے شانہ بشانہ ہیں: ڈی جی رینجرز میجر جنرل ..
تازہ ترین : 1

کراچی: لیاری کی عوام اور رینجرز ایک دوسے کے شانہ بشانہ ہیں: ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 23 فروری 2015ء): ڈی جی رینجرز میجر بلال اکبر کا کہنا تھا کہ لیاری کی پہچان یہاں کے جرائم پیشہ افراد اور بھتہ کور نہیں بلکہ لیاری کی پہچان یہاں کے پر امن شہری ہیں ان کا کہنا تھا کہ لیاری سے جرائم کے خاتمے لیے لیاری کی عوام اور رینجرز مل کر کام کر رہے ہیں اور عوام بھی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے رینجرز اہلکار کے ساتھ شانہ بشانہ ہیں. دہشت گردی کے خاتمے تک عوام اور رینجرز مل کر کام کعتے رہیں گے.

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/02/2015 - 17:29:02

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :