کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی

بدھ 14 فروری 2018 13:45

کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 فروری2018ء) کوئٹہ میں دہشت گردی کا نشانہ بننے والے چار سکیورٹی اہلکاروں کے لئے قومی اسمبلی میں دعائے مغفرت کی گئی۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں شیر اکبر خان نے نکتہ اعتراض پر کہا کہ کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ کیا گیا ہے اس میں شہید ہونی والے اہلکاروں کے لئے فاتحہ خوانی کرائی جائے۔ سپیکر کے کہنے پر انہوں نے فاتحہ خوانی کرائی۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں