لودھراں الیکشن جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن نے لوگوں کو کیا لالچ دی ؟
تازہ ترین : 1

لودھراں الیکشن جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن نے لوگوں کو کیا لالچ دی ؟

لودھراں الیکشن جیتنے کے لیے مسلم لیگ ن نے لوگوں کو کیا لالچ دی ؟
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14 فروری 2018ء) :نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے پشاور میں جو جلسہ کیا اس میں انہوں نے لوگوں میں ساڑھے تین ہزار ٹرانسفارمرز تقسیم کیے اور لوگوں سے کہا کہ آپ نے بس جلسے میں آنا ہے۔باقی جلسے یہ جیسے بھرتے ہیں ہمیں بھی پتہ ہے کہ لوگوں کو جلسے میں بلانے کے لیے تین، تین ہزار روپے دیتے ہیں۔ جس سیٹ کی آپ بات کر رہے ہیں وہاں وزیر اعلیٰ ان کا اپنا ہے ، وہاں ابھی تک گیس کی خبر لگی ہوئی ہے کہ گیس مفت ملے گی ، جہاں جاتے ہیں گیس کے پائپ ڈال دیتے ہیں ، بجلی کا اعلان کر دیتے ہیں تو غریبوں کو تو وہی چاہئیے۔ انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی دیکھیں:

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/02/2018 - 11:13:49

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :