اسلام آباد، بلا ل حسن انجمن طلباء اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری نامزد
تازہ ترین : 1

اسلام آباد، بلا ل حسن انجمن طلباء اسلام کے صوبائی فنانس سیکرٹری نامزد

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) انجمن طلباء اسلام پنجاب کے ناظم رمیز حسن راجہ ، جنرل سیکرٹری محمد اکرم رضوی نے باہمی مشاورت سے بقیہ سیشن کیلئے ( منڈی بہاوالدین ) سے بلا ل حسن کو صوبائی فنانس سیکرٹری نامزد کیا ہے ۔بلال حسن اس سے قبل بھی اہم ذمہ داریوں پر رہ اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ انہوں نے عہدہ کا حلف اٹھا کر ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں ۔۔۔
وقت اشاعت : 13/02/2018 - 22:14:39

اس خبر پر آپ کی رائے‎