اسلام آبا د ، گرلز کالج میں اردومبا حثہ بعنو ان "ابلیس کا ہر کا م انسا ن نے سنبھا لا " کا انعقاد ہوا

مقا بلے بین ا لکلیا تی مقا بلو ں کے سلسلے کی کڑ ی ، فیڈرل ڈائر یکٹو ریٹ سے الحا ق شد ہ مختلف تد ریسی ادار وں کی طا لبا ت حصہ لے رہی ہیں

منگل 13 فروری 2018 22:14

اسلام آبا د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 فروری2018ء)ما ڈل کا لج بر ائے طا لبا ت (پوسٹ گر یجو یٹ ) ایف سیون فور اسلام آباد میں 13 فر وری2018 اردو مبا حثہ اور کمپیو ٹر گر افکس مقا بلہ منعقد کیا گیا ۔ یہ مقا بلے بین ا لکلیا تی مقا بلو ں کے سلسے کی ایک کڑ ی ہیں ۔ جن میں فیڈرل ڈائر یکٹو ریٹ سے الحا ق شد ہ مختلف تد ریسی ادار وں کی طا لبا ت حصہ لے رہی ہیں ۔

۔ تقر یب کے مہما ن خصو صی ڈاکٹر نجیبہ عا رف (ہیڈ آف اُردو ڈپارٹمنٹ انٹر نیشنل اسلا مک یو نیو رسٹی ) اور کا لج کی پر نسپل محترمہ صالحہ جبین ، اسا تذہ کر ام اور طا لبا ت کی بڑ ی تعد اد نے شر کت کی ۔ تقر یب کا با قا عد ہ آغا ز تلا وت کلام پاک سے کیا گیا ۔اردومبا حثہ کا عنو ان تھا "ابلیس کا ہر کا م انسا ن نے سنبھا لا " جس میںلا ئبہ اعجا ز (آئی ایم سی جی( پی جی) ایف سیو ن ٹو ) ، ایما ن عبا سی (آئی ایم سی جی (پی جی) ایف سیون ٹو ) ، فا ئز ہ با بر (ایف جی پی جی کا لج فا ر ویمن کشمیر روڈ نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔

(جاری ہے)

جب کہ انعا م حو صلہ افز ائی کی حقد ارنمر ہ نو از (آئی ایم سی جی بہا رہ کہو ) کو دیا گیا ۔ اردو مبا حثہ میںمحتر مہ نسر ین نقوی ، محترم جمیل باروی ، اور محترم شکو ر رافع نے ججز کے فر ائض سر انجا م دیئے ۔ مقا بلہ کمپیو ٹر گر افک میںتا بند ہ خان (آئی سی جی ایف سیکسز ٹو ) ، ماہ نو ر ظفر (آئی ایم سی جی ایف سیون فور ) اور عا ئشہ کیا نی (ایف جی( پی جی) سیٹلا ئیٹ ٹا ئون نے اول ، دوئم اور سو ئم انعا م حا صل کیا ۔

جب کہ ججز کے فرا ئض محترم عبد البا سط ، اور محترم حا فظ عثما ن مجید ، نے سر انجا م دئیے ۔ تقر یب کی مہما ن خصو صی جنا ب ڈا کٹر نجیبہ نے طا لبا ت سے خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔ مبا حثے کا بنیا دی مقصد یہ ہو تا ہے کہ ہم دلا ئل سے د وسر وں کو قا ئل کر سکے ۔مگر ہما رے ہا ںروایت بن چکی ہے کہ ہم طنز اونچی آواز اور دوسر وں کی تضحیک کر کے قا ئل کر نے کی کو شش کر تے ہیں جو کہ غلط ہے اس عمل اور روایت کو ختم کرنے کی ضر ورت ہے ۔

اوردلیل اور شا ئستگی سے قا ئل کر نا چا ہیے ۔تقر یب کے اختتام پر مہما ن خصو صی اور پر نسپل کی جا نب سے پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت میں انعا ما ت تقسیم کیے گے ۔ اس مو قع پر مہما ن خصو صی نے طا لبا ت کی حو صلہ افز ائی کی اور پو زیشن حا صل کر نے والی طا لبا ت کو مبا رک با د دی۔۔۔۔۔

اسلام آباد میں شائع ہونے والی مزید خبریں